فردیات مقبول

فردیات مقبول

شاعر : مقبول ذکی مقبول ، بھکر
۔۔۔۔۔
مظہر الفت کا ہیں علاقے سے
شعر مقبول کے حقیقت میں
۔۔۔۔۔
تھل کا مقبول ، ذرہ ذرہ ہر
مجھ کو رشکِ جناں لگتا ہے
۔۔۔۔۔
بخت اس کا عروج ، پر دیکھوں
مان ہے مجھ کو میرے بھکر پر
۔۔۔۔۔
کتنا مقبول خوش نصیب ہے تو
تجھے میسر ہے بادِ صحرائی
۔۔۔۔۔
گورے ذکی ، ہوں نہ ہوں
چِٹ دلے سب ، بھاکری
۔۔۔۔۔
تو نہ سمجھے گا دکھ ، ہمارے کو
تو نے دیکھی نہ آندھی ، بھکر کی
۔۔۔۔۔
آندھی حلیے بگاڑ دیتی ہے
پھر بھی ہے مجھ کو پیار بھکر سے
۔۔۔۔۔
ہیں یہ سوغات میرے بھکر کی
آ ، تجھے پیش میں کروں ٫٫ ڈیلے،،
۔۔۔۔۔
آ ، دکھاؤں کبھی وہی منظر
پیلو پکیاں نی تو سنا ہو گا
۔۔۔۔۔
تیرے مقبول کا جہاں ڈیرہ
وہ ہے بھکر کا شہر منکیرہ
۔۔۔۔۔

تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

پروفیسر آفتاب شاہ، کمال لہجہ، نفیس باتیں

جمعہ نومبر 17 , 2023
معروف اسکالر پروفیسر آفتاب شاہ کا تعلق سمبڑیال سیالکوٹ سے ہے، آپ نے ایم اے اردو، ہسٹری، ایم ایڈ اور ایم فل کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں
پروفیسر آفتاب شاہ، کمال لہجہ، نفیس باتیں

مزید دلچسپ تحریریں