حکیم ناز جلالوی دی عارفانہ صوفیانہ کلام تے مشتمل کافیاں دی خوب صورت کتاب اے
عاصم بخاری کی شاعری کا ایک اہم گوشہ جسے توصیف ِ جمال کا نام دوں تو زیادہ مناسب ہو گا۔
امان اللّٰہ کاظم کا نامِ نامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ لیکن نئے قارئین کے لئے آپ بے بہا قابلیت اور شخصیت پر روشنی ڈالنا ضروری سمجھتا ہوں ۔
صابر جاذب ایسے ہی مستحکم علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان کے پردادا احمد بخش بستی عظیم تحصیل کروڑ (لیہ) سے تعلق رکھتے تھے ۔
پروفیسر ظہور احمد فاتح دنیائے شعر کا ایک معتبر نام ہے ۔ جو اہلِ ادب کے لئے کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔
سر زمینِ تونسہ اولیائے کرام اور اوبائے عظام سے مالا مال ہے ۔ جس نے دنیائے ادب کے جلیل القدر سپوتوں کو جنم دیا
فقیرمیاں امداد حسین ولد حکیم میاں الٰہی بخش سرائی آپ ۱۹ ستمبر ۱۹۷۸ء بروز منگل بمطابق ۱۲ شوال ۱۳۹۸ ھجری لیہ میں پیدا ہوئے ۔
عاصم بخاری کی شاعری کا اگر تحقیقی و تنقیدی جائزہ لیا جائے تو ان کے ہاں نِت نئے شعری تجربے ملتے ہیں۔
پیدائشی استاد تھے بچے کو سمجھانا ہو یا بڑے کو تعلیم دینا خوب جانتے تھے ۔ ایک نسل کو زیور ِ تعلیم سے آراستہ کر گئے ۔
بر ِ صغیر پاک و ہند ، سے مرثیے اور کربلائی شاعری قیام ِ پاکستان کے ساتھ کراچی اور لاہور میں داخل ہوکر ملک کے طول و عرض میں دکھائی دیتی ہے ۔