کتاب صرف کاغذ اور روشنائی کا نام نہیں، بلکہ یہ فکر، تاریخ، تہذیب اور شعور کا وہ...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
پاکستانی سیاست میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد کی روایت کوئی نئی بات نہیں۔
زبان کسی مذہب کی نہیں ہوتی، بلکہ ایک قوم، علاقے اور عوام کی ہوتی ہے۔
اقبال کی یہ نظم مکالماتی اور تمثیلی انداز میں تحریر گئی ہے جس میں شاعر اور شمع...
محمد حفیظ خان کی تحریر کی سب سے بڑی خوبی اس کی حقیقت نگاری اور بے باکی...
13 اپریل 2025ء کو وہ 93 برس کی عمر میں برطانیہ کے شہر لیسٹر میں اس دارِ...
فلسطین پر یہودی ریاست کے قیام کی سازش 1917ء میں بالفور ڈیکلیئریشن سے شروع ہوئی جب برطانوی...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا یہ اقدام بلاشبہ نیت اور نظریے کے اعتبار سے...
جب ادب قوم کی اپنی مادری زبان میں ہو تو یہ نہ صرف اُس قوم...
کھوار زبان میں اس حمد کا ترجمہ صرف لسانی نقل ہی نہیں بلکہ ایک روحانی خدمت بھی...