آئی اٹک ڈاٹ کام بنیادی طور پر ایک ویب میگزین/ای میگزین ہے عنوان اس کا اٹک ہے جبکہ موضوع زمین ، زندگی اور زمانہ ہے۔ یہ میگزین درج ذیل موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔
1۔تاریخ (آثار و احوال)
2۔جغرافیہ (شہر،قصبے، گاؤں وغیرہ)
3۔شخصیات
4۔اسکول کالج و تعلیمی ادارے
5۔آثار قدیمہ
6 ۔ زراعت و باغبانی
7۔ قدرتی وسائل
وغیرہ
خبر ہمارا موضوع نہیں ہے لیکن خارج از موضوع بھی نہیں معقول خبریں شائع کی جاسکتی ہیں،
فطرت مری مانند نسیم سحری ہے
رفتار ہے میری کبھی آہستہ کبھی تیز
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گل کو
کرتا ہوں سر خار کو سوزن کی طرح تیز