یہ سڑکیں صرف راستے نہیں عوام کے صبر کا امتحان بن چکی ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان زخموں پر مرہم رکھا جائے
Tag: فتح جنگ
حاجی داؤد تابش کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی وفات پر مختلف ادبی شخصیات، شعرا اور اہلِ قلم نے حاجی داؤد تابش سے تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا۔
درخشاں ستارا داؤد تابش
محمد داؤد فتح جنگ کی سر زمین کا دمکتا ہوا ستارا ہیں
اٹک کے مسائل
حکومت تو اپنے طور پر کام کر رہی ہے لیکن عوام کو بھی گندگی پھیلانے سے روکا جائے اور ان کو آگاہی دلائی جائے
آپریشن بنیان المرصوص پاکستانی فوج کا کارنامہ
بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص پاکستانی فوج کا وہ کارنامہ ہے جسے انڈیا کی کئی نسلیں صدیوں یاد رکھیں گی
مرشد دشت
۔کتاب میں شامل شاعری اپنے اندر تازگی اور جدت و قدامت کا حسین امتزاج رکھتی ہے۔
مرشدِ دشت کا طالب
مطلوب حسین طالب نے الہام اور جہد مسلسل سے اشعار کشید کیے ہیں جو الہام پر برسنے والی خدا کی عطا ہے
داؤد تابش کی عطا کا رخ
داود تابش کی اشعار میں اسلوبیاتی صباحت اپنے تقدس کے ساتھ دیدنی ہے فکری عفت اشعار کے اندر واضح نظر آتی ہے جب اسم محمد ﷺ کا ذکر کیا جائے
خیری مورت فتح جنگ میں پرچم کشائی
بسلسلہ جشن آزادی بارانی ادارہ تحقیقات افزائش حیوانات خیری مورت فتح جنگ میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب انسیٹیوٹ میں شجرکاری
تبصرہ :۔ میرے لفظ
سید حبدار قائم صاحب کی وساطت سے ادبی مجلہ میرے لفظ ( جنوری تا جون 2024 ء ) دیکھنے اور پڑھنے کا اتفاق ہوا۔