محمد اکمل فخری کی مختصر کہانی، “استاد بمقابلہ ڈینگی” ایک طنزیہ اور مزاحیہ داستان کو سامنے لاتی...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
خیبرپختونخوا میں گزشتہ پانچ روز سے جاری مسلسل بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و...
اخباری اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ان دنوں غیر معمولی بارشوں کے نتیجے...
امریکی مصنف کیٹ چوپین جو اپنی غیر روایتی داستانوں اور خواتین کی آزادی کی موضوعات پر مبنی...
منظر انصاری کا تعلق کلورکوٹ، ضلع بھکر سے ہے، یکم مٸی 1971ء کو بھکر میں پیدا ہوئے۔
شعری مجموعہ ” سوچ سفر” روایتی شاعرانہ اظہار کی حدود سے ماورا ایک پشتون شاعر کی اردو...
“صاحب اقلیم ادب” میواتی زبان و ادب کے منظر نامے میں ایک قابل ذکر تحقیقی کتاب کے...
ڈاکٹر طارق انور باجوہ کی نظم “عید مبارک” عید الفطر کی پرمسرت موقع اور اہمیت پر مبنی...
تاریخی کشیدگی اور عصری چیلنجوں سے بھرے دونوں خطوں افغانستان اور پاکستان کو تجارتی معاہدات کی اشد...
ممتاز صحافی اور کالم نگار رشید احمد نعیم کے لکھے ہوئے تحقیقی کالموں کی ایک حالیہ سیریز...