یورپ ، امریکہ ، برطانیہ اور کئی دیگر غیر مسلم اقوام ، کیوں اور کس طرح اتنی پرامن ،معیاری اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں جبکہ ہم ایشیائی اقوام ، بالخصوص مسلمان
سیاست میں دشمنی ، انتقام ، خودغرضی اور مفاد پرستی کی بھرمار نے قوم کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا ہے ۔
عامر لیاقت حسین کئی دیگر جوانمرگ فنکاروں ، شاعروں ، ادیبوں اور اداکاروں کی طرح آیا اور چلا گیا ۔ چند کتابیں بھی تحریر کیں
انبیاءکرام کے قصے اور کہانیاں پڑھتے وقت اور انہیں سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے ذھن میں ایک خدا ، اللہ اور مالک و خالق کے موجود ہونے کا تصور جاگزیں ہو
ہمارا عدالتی ، تعزیراتی ، تعلیمی اور پارلیمانی نظام ہی نہیں ، بلکہ پنجاب میں نہروں کا جال اور ملک بھر کا ریلویز نیٹ ورک وغیرہ اسی برٹش راج کے دوران قائم ہوا ۔
جھوٹ کی پہلی کتاب نرسری سے شروع ہو اور اس مضمون میں آگے چل کر ایک بچہ گریجویشن ، ایم اے اور پی ایچ ڈی کرسکے ۔ جھوٹ کی افادیت پر سیمینار اور مباحثے منعقد ہوں ۔
مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہیں ایک بار پھر ترازو والوں کی مدد درکار ہوگی ورنہ
نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچے گی ۔
میرے خدشات ہوائی اور بے بنیاد اس لئے نہیں کہ میری نسل نے سن 70 کی دھائی میں اقتدار ہی کی جنگ کے نتیجے میں سانحہ مشرقی پاکستان رونماء ہوتے دیکھا ۔
پاکستان اس وقت جس سیاسی بھنور میں ہچکولے کھاتا نظر آرہا ہے اس صورت حال سے پریشان ہونے کی قطعا کوئی ضرورت نہیں ۔
تاریخ گواہ ہے ، جب سے انسانی تہذیب و تمدن نے جنم لیا ، ہوس اقتدار یا دوسروں پر غلبہ حاصل کرنے کی خاطر ان گنت لڑائیاں لڑی گئیں