ہم لوگ 1989 میں ایبٹ آباد تھے۔ پہاڈی علاقے کے بازار میں بعض دکانیں سڑک کے لیول سے آٹھ دس فٹ اونچی ہوتی ہیں۔
ہندو ساہوکار سود مرکب پر قرض دیتے تھے ۔سود کی شرح ایک آنہ فی روپیہ فی مہینہ تک ہوتی تھی ۔
دروغ بر گردن راوی ایک چیک پوسٹ پر بہت سختی تھی کہ کوئی بی بی بغیر محرم کے سفر نہ کرے
ہیمٹ مسجد غفران قاضی کے گھر کے قریب مسجد ہے۔ مسلمانوں کی آبادی کم ہے۔ بہت سے لوگوں کے پاس اس کی چابیاں ہیں
جانوروں کو قابو کرنے اور باندھنے کے لئے مختلف قسم کی رسیاں استعمال ہوتی ہیں,جیسے ڈھنگا،نتھ،واگ،مہار،پوڑی،گل دانواں وغیرہ
بخت نِشاں کو کیمبلپور میں بخُت نِشاں تلفظ کیا جاتا تھا۔ خ پر پیش اور ت پر توقف جبکہ ن کے نیچے زیر اور ش مشدد۔
1950میں مغربی پنجاب کو پنجاب کا نام دیا گیااور 1951میں پنجاب لیجسلیٹو اسمبلی کے انتخابات ہوئے
کاف کو گورمکھی میں ککا کہتے ہیں ۔ کاف سے شروع ہونے والی پانچ چیزوں کو پنج ککے کہتے ہیں
ویسٹرج راولپنڈی میں ایک فوجی میس کا شاعرانہ نام پڑھ کر حریان ہوگیا۔ اس کا نام تھا فرہاد میس
کتاب کے الفاظ کا صحیح تلفظ اور اس کا معنی اور مفہوم استاد کے بغیر سمجھنا مشکل ہوتا ہے ۔ جو لوگ پرائیویٹ امتحان پاس کرتے ہیں