ٹیلی کلینک اور ٹیلی میڈیسن جو کبھی مستقبل کا تصور تھا، اب جدید صحت کی دیکھ بھال...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کا حالیہ فیصلہ میرے سامنے ہے جس میں پنشنری...
رفیع حیدر انجم کا افسانہ “کھنڈروں میں بسے لوگ” انسانی جذبات کی پیچیدہ تہوں، سماجی حرکیات اور...
ازبک زبان و ادب کے منظر نامے میں رحیم کریم کریموف کی شاعری کو منفرد مقام حاصل...
یوم مزدور پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم مئی کو عالمی سطح پر منایا جاتا ہے، مزدوروں...
2016 میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے شیعہ قانون کے تحت ایک بے اولاد بیوہ کو اس...
علامہ افتخار احمد خالد کا تازہ ترین سفر نامہ “سفر سراب” دس ممالک بشمول جاپان، تھائی لینڈ،...
پاکستان کے ضلع چترال کی خوبصورت وادی گرم چشمہ لوٹ کوہ میں یدغا زبان بولی...
جسٹس انوار الحق پنوں کی طرف سے سنایا گیا یہ فیصلہ ایسے معاملات کو نمٹانے کے لیے...
سلطان محمود چشتی کی کتاب "سبیل بخشش"پر اہل فکر و فن جن میں علماء، مشائخ کرام، شعراء،...