اقبال اشہر کی نظم “اردو ہے میرا نام” اردو کے حق میں ایک شاہکار اور کثیر جہتی...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
محمد نعیم خان کا تعلق اننت ناگ کشمیر سے ہے آپ کی “حمدیہ شاعری” شکرگزاری، دعا اور...
اختر چیمہ کی شاعری روحانی عقیدت سے لے کر سماجی تنقید تک جذبات اور موضوعات کی ایک...
ڈاکٹر عابد شیروانی کی لکھی ہوئی کتاب “اسپین – اقبال کا دوسرا خواب” علامہ اقبال کی...
سید محمود محمود گیلانی کا تعلق دبستان لاہور پاکستان سے ہے، پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں۔
کوثرؔ نقوی کا شمار ممتاز شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ اپنی بہترین قطعات نگاری کی وجہ سے...
نوابزادہ کی غزل اظہار کی متضاد نوعیت کی طرف اشارہ کرتی ہے، جہاں درد آسانی کے طور...
“اعتراف فن” مقبول ذکی مقبول کا تحریر کردہ پروفیسر عاصم بخاری کی کثیر جہتی ادبی خدمات اور...
ساحر لدھیانوی کی شہرہ آفاق نظم “خوبصورت موڑ” رشتوں کی پیچیدگیوں کا پتہ دیتی ہے
معروف اسکالر پروفیسر آفتاب شاہ کا تعلق سمبڑیال سیالکوٹ سے ہے، آپ نے ایم اے اردو، ہسٹری،...