اٹک میں پنجابی مشاعرہ

کاروان قلم اٹک کے زیر اہتمام “حبدار ادبی بیٹھک” پر پنجابی زبان کے کیمبلپوری لہجے میں 21 مارچ کو ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت اردو اور پنجابی کے معروف شاعر سعادت حسن آس نے کی نظامت کاروان قلم کے ایڈمن نزاکت علی نازک نے کی مشاعرے میں مہمان خصوصی سید حبدار قائم تھے۔

Punjabi poetry session in Attock
دائیں سے بائیں: سعادت حسن آسؔ، حبدار قائم، نزاکت علی نازک

تینوں شعرا کے کلام سے ایک ایک شعر ملاحظہ فرمائے:۔
سید حبدار قائم
اے پُھلاں نے گجرے تے ہاراں نے تحفے
میں خُش تِھیساں سوہنڑیں نبیؐ نوں پوا کے
نزاکت علی نازک
ہجر وچھوڑا جھلدے پئے آں
عِشٙق دی اگ وچ بلدے پئے آں
سعادت حسن آس
عشق اویڑا دھگڑے دُھڑے
خاک چٹاوے لہو نچوڑے
کورونا وبا کے پیش نظر صرف تین شعرا نے کلام سنائے نزاکت علی نازک نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران ہر ہفتے میں ایک مرتبہ محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا جائے گا جس میں چار سے پانچ شعرا کو مدعو کیا جائے گا اور سوشل میڈیا پر لائیو دکھایا جائے گا
رپورٹ: سید حبدار قائم

حبدار قائم

Website | تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

بیگم کی سرائے

جمعہ اپریل 9 , 2021
جب کارواں سراۓ کا ذکر کیا جائے تو اٹک میں واقعہ بیگم کی سراۓ کا ذکر لازم ہے ۔یہ سراۓ کب تعمیر کی گئی اور کس نے تعمیر کی اس کے ٹھوس شواہد موجود نہیں
بیگم کی سرائے

مزید دلچسپ تحریریں