الفاظ کی صوتی ترنگ جب بالیدگیء افکار پہ دستک دیتی ہے تو الفاظ کی رم جھم اشعار کی صورت میں ایک ریشمی تبسم لے کر شعر میں ڈھلتی ہے غم گسارِ دل فگاراں مدنی آقاؐ کاعشق اسے نعت کا آہنگ عطا کرتا ہے

اک رات مرے گھر میں وہ مہمان رہے گا” تا حشر مرے سر پہ یہ احسان رہے گا”بے لوث محبت کے عوض جانِ تمناتا عمر مرے دل کا تو سلطان رہے گااک بار صنم تیری وجاہت کو جو دیکھےہر بار تجھے دیکھے یہ ارمان رہے گااس ملک میں قاتل کو […]

سخن با آبرو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےتخیل سرخرو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےکہیں نُدرت کی خوشبو سے کہیں نصرت کے ملنے سےسُخن جب مشکبو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےخیالوں میں نہ بسنے دیں اگر دنیا کی رونق کونبی کی جستجو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہے […]