شھید مُحسنؔ نقوی ہمارے شہر ڈیرہ غازی خان کے جس محلہ میں پیدا ہوئے کھلیے کُودے جوان ہوئے اس محلہ کا نام مُحسنؔ نقوی کی ذات کی نسبت سے محلہ سادات مشہور ہوا

مقبول ذکی مقبول سخن کی تمام تر نزاکتوں کی کھوج میں شعر نظم غزل اور نثر میں برابر قلم طراز ہے ۔ شاعری پر اس کی گرفت اساتذہ کی قدر دانی اور ریاضت کی مرہون منت ہے