نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سی پیک کوریڈور کا اہم منصوبہ ہونے کے ساتھ ساتھ پاک چین...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
سینٹ آف پاکستان سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ سینٹرز نے تارکین وطن کی اسمگلنگ کی...
مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی باشندوں کے انکشافات نے انسانی اسمگلنگ کے عالمی نیٹ...
دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ بائوزر کے ٹکڑے قریبی گھروں میں جا گرے جس...
اسلامی تاریخ میں سفر معراج اپنی مثال آپ ہے۔ روز ازل سے اب تک ایسا واقعہ رونما...
مملک خداداد پاکستان میں بعض اداروں کو مفت بجلی فراہم کرکے ملک کو تباہی کے دہانے پر...
اظہار رائے کی آزادی کی جڑیں انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے (1948) میں موجود ہیں جس میں...
پنجاب سے ایک اچھی خبر آئی ہے وہ یہ ہے کہ صوبے میں بے روزگاری کے...
پاکستان ان دنوں کپاس کی پیداوار شدید خطرے سے دوچار ہے۔ جو دنیا کے بڑے کپاس...
عابد علیم سہو ایک منفرد لب و لہجے کے شاعر ہیں جو اردو، پنجابی اور سرائیکی زبانوں...