ملک امان شجاع کی دعوت ولیمہ کی تقریب
اٹک (خبر نگار) ملک امان شجاع کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی مارکی میں منعقد ہوئی جس میں مختلف طبقہ فکر کی شخصیات کی شرکت ۔ معروف ادیب کالم نگار مصنف کوآرڈینیٹراکادمی ادبیات اٹک ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کے فرزند ارجمند ملک امان شجاع رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کے سلسلہ میں شاندار ضیافت کا اہتمام مقامی مارکی میں کیا گیا
جس میں سابق ایم این اے و ضلع ناظم میجر ر طاہر صادق ، ممبر پنجاب اسمبلی سید اعجاز بخاری ، ضلعی صدرجمعیت علماء اسلام مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی ،مرکزی رہنما تنظیم الاعوان سابق اپوزیشن لیڈر ضلع کونسل اٹک ملک ریاض الدین اعوان ، ممبر کنٹونمنٹ بورڈ اٹک کینٹ سید مہدی نقوی ، ملک علی شان آف بٹھو ، نائب صدر اعوان اتحاد ضلع اٹک ملک ظہور احمد ، سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے دست راست ملک ارسلان خان ، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ہیلتھ سابق صدر ایوان صنعت تجارت طارق محمود ، اکاوئنٹ مینجمنٹ ریاست خان اینڈ کمپنیز کے سی ای او ریاست خان ، سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ملک عبادت خان ، صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اٹک ڈاکٹر ملک سبطین ، نائب تحصیلدار (ر) ملک نثار خان، معروف کاروباری شخصیت شیخ طارق ، پی اے ٹو کمشنر راولپنڈی ملک ابرار ، اسلامی اسکالر محقق ڈاکٹر قاضی امجد حسین کاظمی، ریسرچ آفیسر ایگریکلچراینڈ لائیو سٹاک انسٹیٹوٹ کھیری مورت اسد عباس ، چیف آفیسر بلدیہ اٹک سردار آفتاب خان ، ایڈمن آفیسر سیکرٹری آر ٹی اے ظہیر احمد خان ، سابق ایڈمن ڈی سی آفس محمد سلیم ایڈووکیٹ ، چیئرمین اٹک پریس کلب ندیم رضا خان ، سنیئر نائب صدر حافظ عبد الحمید خان ، صدر پنجاب پریس کلب ملک کامران اختر ،ممبر کور کمیٹی و ڈسٹرکٹ کوآڈینیٹر پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن فہیم نعمت خٹک ، نائب صدر ملک نوید ممتاز ، چیئرمین ایپکا احمد خان ، سنیئر نائب صدر چوھدری رحمت علی ، الائیڈ ہیلتھ یونین کے چیئرمین اقبال خان ، صدر خالد محمود ، قومی ہیرو اسفند یار بخاری کے والد ڈاکٹر سید فیاض بخاری ، حسن ابدال کے معروف معالج ڈاکٹر اشتیاق حسین ، سپریڈنٹ سی ای او ہیلتھ غلام شبیر ، سردار ساجد علی خان ، اکادمی ادبیات کیملپور کے عہدیداران سید مونس رضا ، پروفیسر سید نصرت بخاری ،طاہر اسیر ، پنجابی ادب کے ثقلین انجم ، ادبی تنظیم کاروان قلم کے مصنفین عہدیداران سید حبدار قائم شاہ ، محمدطاہر ایم سی بی ، ای ٹی او اسلام آباد ملک امروز خان ، ایکسائز آفیسر ملک نوازش صدر یونین کونسل سیکرٹری ایسوسی ایشن ، ملک آفتاب ، الخدمت فاؤنڈیشن کے میاں جنید ، ڈاکٹر برادران جھنگ نمبردار ایسوسی ایشن کے عہدیداران ملک فیملی گڑیالہ ٹاؤن ملک جعفر خان ، ملک مقصود خان ، ملک فیاض خان ،ملک مدثر ایڈوکیٹ ، سماجی شخصیت ملک ذوالفقار خان ، شیخ عبداللہ ، شعبہ صحافت تعلیم ۔صحت و مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد عزیز و اقارب دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن کا استقبال دولہا ملک امان شجاع کی فیملی ممبران سابق لیفٹینٹ کمانڈر ساجد ملک ، ماہر تعلیم ملک افضال ، یوتھ کونسلر سیف اللہ ، اکاؤنٹس آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل ملک رفعت حیات ملک رمضان اصغر، ملک ظفر اقبال ، ملک نجب اقبال ، ایڈووکیٹ ملک احسن آف سقہ آباد، ملک مظفر خان آف ہمک ، انجینئر عامر افضال ملک ، انجنئیر ملک وسیم ، انجینئر ، عاقب افضال ملک ، انجنیئر ارسلان اشفاق ملک ، بیرسٹر ذیشان اشفاق ملک ، و دیگر احباب نے کیا اور مہمانوں کی تشریف آوری اور خوشیوں کے ان لمحات میں شر کت پر ان کا شکریہ ادا کیا
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |