ڈاکٹر فرہاد احمد فگار ایک ایسے تخلیق کار ہیں جو اپنی دھن میں مگن رہتے ہیں۔
ڈاکٹر صائمہ خان
اسسٹنٹ پروفیسر اردو
گورنمنٹ گرلز سائنس ڈگری کالج
گھنڈی پیراں مظفرآباد
مظفرآباد کی سیاسی صورت حال ہمیشہ سے بہت اہم رہی لیکن اس کی ادبی فضا بھی آغاز...