جولائی 26, 2025

عبدالرؤف ملک کمالیہ

نام: عبدالرؤف ملک (کمالیہ) تعلیم: ایم۔ اے اردو، ایم اے اسلامیات، ایم۔ ایڈ پیشہ: پیشے کے لحاظ سے میں بطورِ ٹیچر سرکاری سکول میں خدمات سرانجام دے رہا ہوں۔ ادبی خدمات: تقریباً دس قومی اخبارات میں کالم لکھتا ہوں جن میں پہچانِ پاکستان، روزنامہ طالبِ نظر، کرائم میل نیوز اور روزنامہ راہنما قابل ذکر ہیں۔ اعزازات: برونز میڈل (ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد BISE) طالبِ نظر ادیب اثاثہ پاکستان ایوارڈ 2024 پہچان پاکستان ادبی ایوارڈ 2024 میرا ادب میری پہچان ایوارڈ 2025 روزنامہ طالبِ نظر کی طرف سے اعزازی میڈل رائٹر ممبر EEFP (ایکسپرٹ ایمرجنگ فورس پاکستان) اور بہت سے دیگر اداروں اور تنظیموں کی طرف سے بہت سے اعزازی سرٹیفکیٹ اور تعریفی اسناد