اگر کوئی صاحبِ حیثیت مسلمان یہ فریضہ ادا نہیں کرتا تو سرکار دو عالم ﷺ کے فرمان کے مطابق بروزِ قیامت اندھا محشور ہو گا۔
عید
رمضان المبارک اور عیدالفطر ہمیں باہمی محبت، اُلفت، یگانگت اور اخوت کا درس دیتی ہے۔ یہ عید مساواتِ محمدی ﷺ کے عملی مظاہرے کا دن ہے۔