سید تصور حسین بخاری نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی
سرحد یونی ورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور میں پی ایچ ڈی اردو مقالہ کا دفاع کامیابی سے کیا
اکادمی ادبیات کیمبل پور سیاسی سماجی ادبی تنظیموں مختلف شخصیات کی طرف سے مبارکباد کے پیغامات
اٹک ( ڈاکٹر شجاع اختر اعوان سے ) اٹک کے معروف شاعر ڈرامہ نگار ڈاکٹر سید تصور بخآری آف سالار نے اپنی ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کر لی اکادمی ادبیات کیمبل پور اٹک کے سنیئر نائب صدر مونس رضا جنرل سیکٹریری طاھر اسیر پروفیسر سید نصرت بخآری کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شجاع اختر اعوان نیوز ویب سائیٹ آئی اٹک کے چیف ایگزیکٹو آغا جہانگیر بخاری سپرینٹنڈنٹ ٹی ایم اے ادبی سرگرمیوں کے روح رواں راجہ زاھد حسین چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت سابق صدر ایوان صنعت و تجارت طارق محمود اٹک کیمسٹ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر شیخ محمد عدنان صدیقی محمد طارق بنگش معروف صحافی جاوید کشمیری سنیئر صحافی ڈاکٹر سہیل احمد صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن احمد خان دوستوں و قریبی عزیز و اقارب نے ڈاکٹر سید تصور بخآری کو اس کامیابی پر مبارکبار پیش کرتے ھوئے کہا ھے کہ ان کی یہ کامیابی ایک اعزاز سے کم نہیں واضع رہے کہ ڈاکٹر سید تصور بخاری اپنی شاعری و ڈرامہ نگاری کی وجہ سے بر صغیر پاک و ہند میں شہرت رکھتے ہیں
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |