ادیب و صحافی شجاع اختر اعوان کی والدہ کا انتقال پرملال
اٹک(ڈاکٹر محمد سعید خٹک سے)سابق کونسلر یونین کونسل بولیانوال ملک بھارم خان مرحوم کی بیوہ ،کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کی والدہ،ماسٹر حاجی ملک افضال کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ اٹک میں ممتاز عالم دین علامہ پیر مفتی رفاقت علی حقانی نے پڑھائی۔ نما ز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرا دکی کثیرتعداد نے شر کت کی
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |