بسم تعالیٰ
از پینگ لڑ
8/12/2017
محترم جناب مقبول ذکی مقبول صاحب
السلام علیکم !
میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت خدا وندا کریم سے
نیک چاہتا ہوں
آپ کی کتاب ( سجدہ ) سرایکی
اسلامی شاعری مجموعہ کلام
جو کہ مارکیٹ اُردو باراز بھکر سے خریدا ہے جسے پڑھ کر بہت خوشی ہوئی
کہ ہمارے علاقہ تھل میں نایاب شعراء کے باوجود خداوند کریم نے آپ کو
یہ صلاحیت بخشی کہ آپ نے اللّٰہ پاک اور محمّد و آلِ محمّد ( ع ) کی شان میں
نذرانہ عقیدت پیش کیا جس کو پڑھ کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے
ویسے تو ساری شاعری انمول ہے لیکن یہ شعر جو آپ نے کہا ہے
سُمندر کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے
نہ کہیں اے جھاں کیتا سجدہ کوئی ایجھا نہ کر سنگسی
اجاں توڑیں ہے سجدے وچ عبادت وی سُمندر ہے
اللّٰہ پاک آپ کی زبان اور قلم میں اور زیادہ تاثیر عطا فرمائے ( آمین )
والسّلام
( خطیب آلِ محمّد صہ ) محمّد ثقلین
تحصیل منکیرہ ضلع بھکرR/o پینگ لڑ
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔