مورخہ ۔ 19/12/2017
مقبول ذکی مقبول صاحب کے نام
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
کے بعد عرض یہ ہے کہ آ پ کی کتاب سجدہ
پڑھی ہے اور پڑھ کر دل کو انتہائی خوشی
حاصل ہوئی ہے کہ آپ نے ( حمد یہ کلام و نعتیہ کلام
میلاد مبارک ،
سلام یا حسین علیہ السّلام ، منقبت و مسدس
دوہڑے قطعے بڑے خوب صورت انداز
میں پیش کیے ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں
میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ اسی طرح
اپنی کاوش جاری رکھیں گے
والسّلام
ماسٹر محمد سلیمان سعد والہ تحصیل منکیرہ ضلع بھکر
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔