21/9/2022
مکرّمی و محترمی مقبول ذکی مقبول صاحب
السّلام علیکم
امید ہے مزاجِ گرامی شگفتہ ہوں گے
دو مجموعے ٫٫ اکھراں وچ خوشبوواں اور جس کی سوچ چمکتی دیکھی ،، آپ کے
ذوقِ نعت و ذوقِ مطالعہ کی نزر ہیں ، امید ہے آپ پسند فرمائیں گے
شعر و ادب کے حوالے سے آپ کا کردار بہت ارفع و اعلیٰ ہے ۔ آپ نے
جو شعری و ادبی شمع روشن کر رکھی ہے اس کی روشنی بہت دُور تک
جا رہی ہے اور محبتوں کی خوشبو سے مہکار رہی ہے ۔
امید ہے آپ اپنا فکری و فنی سفر جاری رکھیں گے
اللّٰہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
والسّلام
آپ کا
ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔