بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
از پینگ لڑ
1/1/2018
السلام علیکم!
امید ہے آپ بخیریت سے ہونگے
٫٫ سجدہ ،، سرائیکی اسلامی مجموعہ کلام میرے زیرِ مطالعہ رہا ہے
آپ نے محمّد آلِ محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی جو مداح سرائی کی ہے
میرے دل میں اترتی گئی ہے
آپ کا ہر ایک شعر اعلیٰ و ارفع ہے
جس نے مجھے خط لکھنے پر مجبور کر دیا ہے
آپ کو نیا سال بھی مبارک ہو اور آج آپ کی سال گرہ بھی ہے
یہ بھی آپ کو مبارک ہو
دُعا گو ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کے قلم میں اور زیادہ تاثیر عطا فرمائے
والسّلام!
آپ کا فین مولانا محمد رمضان توقیر
خطیب مسجد جعفریہ پینگ لڑ
تحصیل و ضلع بھکر
از بھمب
مورخہ
18/2/2018
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔