۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقبول ذکی صاحب
سلام
نیا سال 2025ء مبارک ہو ۔گزشتہ سال آپ نے ادبی سرگرمیوں میں بھر پور گزارا ۔
آپ کے نت نئے ادبی تحقیقی اور تنقیدی کارنامے دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے ۔ چلیں کوئی تو ہے جسے اُردو اور ادب سے عشق ہے جس کا وہ عملی اظہار کیے جا رہا ہے ۔
آ یندہ
شخصی ادبی خاکوں اور افسانچوں پر مشتمل نثری مجموعہ پر کام کر رہا ہوں ۔ زندگی رہی اور موت نے مہلت دی تو اگلا مجموعہ یہی نثری ہوگا ۔ کافی افسانچے لکھے ہوئے ہیں اور یہ ادبی شخصیات کے خاکے لکھے جارہاہوں۔ دعا کریں اس مقصد میں کامیاب ہو جاؤں
٫٫ اللّٰہ کرے زورِ رقم اور زیادہ ،،
والسّلام
عاصم بخاری
یکم جنوری 2025ء
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔