بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
شکار پور
25/12/2022
محترم جناب مقبول ذکی مقبول صاحب
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔ ماشاء اللّٰہ آپ کی علمی و ادبی
کاوشیں نظر سے گذرتی رہتی ہیں ، بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ ۔
آپ کو اخبار ٫٫ ادبی پرچہ دسترس انٹر نیشنل ،، رجسٹرڈ
ڈاک ارسال کر رہا ہوں ۔ ڈاک پہنچنے پر اطلاع ضرور کیجیے گا ۔
ایک گزارش یہ ہے کہ بھکر کے جس پرچے میں میرا
انٹرویو طبع ہوا تھا ، وہ پرچہ مجھے بھیج دیگے تو مہربانی
ہوگی ۔
والسّلام
آپ کا خیر اندیش
عبد الجبار عبد
علی نواز کلھوڑو محلہ ۔ صدر شکار پور سندھ
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔