برادرم مقبول ذکی مقبول صاحب
اسلام علیکم
اُمید ہے مزاج بخیر ہونگے جناب
عالی معذرت طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے
فون کال بھی سُننے سے قاصر تھا مگر الحمدللہ آپ کی دُعاؤں کے صدقے اب طبعیت بہتر ہے
آپ کی خدمت میں کتابیں بھیج رہا ہوں ملنے
پر اطلاع دیں ۔ اقبال راہی صاحب کو آپ کی کتاب
پیش کردی تھی میرے لائق اور خدمت ہو تو بتائیے گا ۔
والسّلام
عقیل شافی
13-1
شافی چوک کریم پارک راوی روڈ لاہور
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔