محترم و مکرم مقبول ذکی مقبول صاحب
السّلام علیکم : ۔ اُمید ہے کہ مزاجِ گرامی بخیر ہو گا ۔
اپنی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب آپ کی
خدمت میں ارسال کر رہا ہوں ۔
براہِ کرم اس کی رسید اور اس کے بارے میں اپنے
گراں قدر تاثرات سے آگاہ کریں ۔
آپ کا ممنون و شکر گزار ہوں گا ۔ مراسلت درج بالا
پتے پر کیجیے گا ۔ آپ کے جُملہ متعلقین کو سلام و آداب ۔
آپ کا مخلص قاسم جلال
ڈاکٹر سید قاسم جلال
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔