بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
تاریخ 18 / 1 / 24
عزیز دوست برادر
جناب مقبول ذکی مقبول
اسلام علیکم !
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں نگے
آپ کی کتاب ٫٫ سجدہ ،، ملی نہایت
خوبصورت
شاعری ہے پڑھ کر دلی خوشی ہوئی
اللّٰہ ربّ العزت آپ کا یہ سفر
اسی طرح جاری رکھے ۔
اللّٰہ ، محمّد آلِ محمّد ( صہ)!کے کلام پر مبنی
یہ آپ کی کتاب ٫٫ سجدہ ،، ادب
میں
ایک اہم اضا فہ ہے ۔
خُدا کرے زورِ قلم اور زیادہ
والسّلام
عاصم عاصی
گجرات
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریروں میں بیان کردہ خیالات متعلقہ لکھاریوں کے اپنے ہیں۔ ضروری نہیں کہ iAttock.com کے مدیر یا انتظامیہ ان سے اتفاق کرتے ہوں۔