ضلع اٹک میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا افتتاح

اٹک (شجاع اختر اعوان سے) ضلع اٹک میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا افتتاح 15 سے 27 نومبر تک جاری رہنے والی مہم کے دوران ضلع بھر کے 9 ماہ سے 15 سال تک عمر کے 797376 بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے
ڈیپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سٹی ھسپتال اٹک میں اس مہم کا افتتاح کرتے ہوئے والدین سے اپیل کی کہ وہ خسرہ و روبیلا کی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور اپنے بچوں کو ان بیماری کی حفاظتی ویکسین کے انجکشن لگوائیں اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محسن اشرف ڈی ایس وی راجہ محمد اسماعیل اے ڈی ایچ او تحصیل اٹک سمیت محکمہ صحت کے افسران و اہلکار بھی موجود تھے

Website | تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

قاضی خالد محمود کو خراج تحسین

پیر نومبر 15 , 2021
قاضی خالد محمود کی اس علاقے کے لیے سیاسی سماجی مذہبی متعدد خدمات ہیں، انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
taziyat

مزید دلچسپ تحریریں