ڈاکٹر شہریار اقبال ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مقرر

Mens Watches Waterproof Chronograph Sports Watches Men Quartz Wristwatches Brand Luxury Leather Watch For Men Casual Business

اٹک (خصوصی رپورٹ ) ڈاکٹر شہریار اقبال کو ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل اٹک کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا ڈیپٹی کمشنر اٹک کی خصوصی منظوری سے میڈیکل آفیسر اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال اٹک ڈاکٹر شہر یار اقبال کو تحصیل اٹک کیلئے ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مقرر کر دیا گیا۔

ڈاکٹر شہریار اقبال ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مقرر

چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر جواد الہی نے ان کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے ڈاکٹر شہر یار اقبال اس سے قبل تحصیل ہیڈ کوارٹر ھسپتال حسن ابدال میں بطور ایم ایس خدمات انجام دے چکے ہیں اور ایک اچھے انتظامی آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں

notification

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

You may also like...