جنوری 22, 2026

واجد علی گوہر

 واجد علی اکھوڑی ضلع اٹک سے تعلق رکھتے ہیں۔ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ماسٹرز جیوفزکس کیا ہے۔  بقول واجد علی "اپنی فکاہیہ طرز تحریر سے پطرس بخاری کے انداز مزاح کی تجدید کیلئے کوشاں ہوں ۔ اس کے علاوہ خط لکھنے کی متروک روایت کو بھی زندہ کرنے کا خواہاں ہوں۔"