فرہاد کے اس شعری اسلوب کی خاص بات یہی ہے کہ وہ پیچیدگی سے دور رہتے ہوئے...
ڈاکٹر اخلاق حیدر آبادی
اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ اردو
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس
فرہاد احمد فگار کی حمد کا اسلوب نہایت شفاف، رواں اور صوفیانہ نرمی لیے ہوئے ہے۔