29دسمبر …تاریخ کے آئینے میں
ملک میں دوبارہ وزارت عظمیٰ کے لئے منتخب ہونے والی سیاسی قائد، عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید
27دسمبر 1994ء ۔ پاکستان کے محکمہ ڈاک نے لاہور عجائب گھرکے قیام کی سوویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا
خان پور کو کٹورہ اس لئے کہتے ہیں کہ اس کی دو روایات ہیں ایک یہ کہ ماضی میں یہاں کے بنائے ہوئے کٹورے پورے برصغیر میں مشہور تھے۔
۔فلسفہ وحدت الوجود پر ابن العربی کے چودہ جلدوں پر مشتمل کتاب فتوحاتِ مکیہ کا پہلی بار اُردو میں پانچ جلدو ںکا ترجمہ آپ نے کیا