سیٌد رفیق احمد شاہ بخاری مرحوم و مغفور کی مدینہ منورہ میں کہی ایک نعت
آغا جہانگیر بخاری
فطرت مری مانند نسیم سحری ہے
رفتار ہے میری کبھی آہستہ کبھی تیز
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گل کو
کرتا ہوں سر خار کو سوزن کی طرح تیز