ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل
اٹک (سٹی رپورٹر)ماہانہ گیارہویں شریف حقانی آفس، لالہ زار، اٹک شہر میں زیر سرپرستی استاذالعلماء الحاج مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی اور زیر نگرانی صاحبزادہ ڈاکٹر شعبان حقانی ، صاحبزادہ ملک رجب علی حقانی اختتام پذیر ۔
شاہینِ اہلسنت صاحبزادہ مفتی محمد طیب میلادی گولڈ میڈلسٹ ناظم اعلیٰ جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ نے خطاب کیا اور اختتامی دعا کرائی ۔
چیئرمین انجمن نوجوانان اسلام ماسٹر حافظ محمد یاسر عنایت اور ترجمان مرکزی سیرت کمیٹی اٹک حاجی صبغۃ اللہ بابر نے مرکزی جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے جوانوں کو بریفنگ دی۔
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |