اب تک کا معلوم دنیا کا سب سے بڑا کرنسی نوٹ حکومت فلپائن نے سپین سے آزادی کے سو سال پورے ہونے پر 1998 میں جاری کیا تھا
منشی فیض الدین نے “بزم آخر” میں قلعہ معلی دہلی کے آخری چہارشنبہ کا حال لکھا ہے۔ جس میں بادشاہ، شہزادے اور مکین دہلی ذوق و شوق سے حصہ لیتے لاکھوں روپے خرچ کر تے
بسمؔل غزل اور قطعہ کو اپنے اظہار کا ذریعہ بناتے ہیں اورنظم کا پیمانہ وہ صرف اس وقت استعمال کرتے ہیں جب انہیں اپنے وطن یا اپنے عقائد کے حق میں کچھ کہنا ہو
آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا حج کی اب تک کی تاریخ میں کبھی حج موقوف بھی ہوا؟
چودھویں کا چاند مشرق میں کوئی دس درجہ کے زاویہ پر چمک رہا تھ مجھے یوں لگ رہا تھا کہ آسمان سے قدسیوں کی ایک جماعت اتر آئی ہےجو ان کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے۔
ہمارے بچپن کی گرمیاں اس قدر شدید نہیں ہوا کرتی تھیں۔ تب درختوں اور سبزے کی بہتات تھی۔
چین ایک ایسا مصنوعی چاند تیار کر رہا ہے جس کی روشنی اصل چاند سے آٹھ گنا زیادہ ہوگی
امریکی کرنسی پر یہ علامت نہیں چھاپی جاتی شاید آپ نے کبھی غور کیا ہو
2025 تک تمام نئی چار پہیوں پر چلتی گاڑیاں عالمی سطح پر بجلی سے چلیں گی چین اور بھارت جدت کی اس نئی لہر کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں