مناظر 448
ثمانہ زھراء کا جنم دن ہے آج
محترمہ ثمانہ زھراء ہماری انتہائی قابل اور ذہین لکھاری ہیں۔ اس ای میگزین کی پہلی خاتون لکھاری ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے انہیں۔ آج ان کا جنم دن ہے میں اپنی اور میگزین کے تمام لکھاریوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وہ ہمارے لئے ایک اثاثہ ہیں۔
دعا ہے کہ ربّ کریم انہیں صحت و عافیت والی طویل خوشیوں بھری زندگی عطا کرے، اور ان کی توفیقات خیر میں مزید اضافہ کرے اور ہمیں ان کے علم وتجربے سے مستفید ہونے کی سعادت بخشے رہے۔ آمین
آغا جہانگیر بخاری
بانی مدیر
و
چیف ایگزیکیٹو
بدھ جنوری 18 , 2023
گاؤں کی دکانیں نقدی اور بارٹر سسٹم دونوں بنیادوں پر چلتی تھیں۔ لوگ دکان پر غلہ لے جاتے تھے ۔