پیسا، شہرت، اور دیگر وقتی مفادات حاصل کرنے کے لیے مشاہیر کے نام سے جعلی خطوط لکھ کر دنیا کے سامنے پیش کیے گئے لیکن ناقدین کی نظروں سے بچ نہ سکے

راجہ گھوڑا دوڑاتے ہوئے اس جگہ پہنچا جہاں رانی دیو کے ساتھ رنگ رلیاں منانے میں مشغول تھی ۔ راجہ نے رانی کو قتل کرڈالا اور دیو بھاگ کر ایک تاریک غار میں گھس گیا