نہ جگہ جگہ تبلیغی اجتماع ، نہ عمرہ حج کرنے جانے والوں کا رش ، نہ گلی گلی مساجد، نہ محلے محلے مدارس ، نہ لاکھوں علما، نہ کوئی پیر نہ کوئی مزار، نہ کوئی قطب نہ کوئی ابدال، اور نہ کوئی حوروں کی ترغیب دے کر لبھانے والا۔

مناظر 1,025 اک رات مرے گھر میں وہ مہمان رہے گا” تا حشر مرے سر پہ یہ احسان رہے گا”بے لوث محبت کے عوض جانِ تمناتا عمر مرے دل کا تو سلطان رہے گااک بار صنم تیری وجاہت کو جو دیکھےہر بار تجھے دیکھے یہ ارمان رہے گااس ملک میں […]

1

مناظر 7,264 کالا چٹا پہاڑ کے متعلق دلچسپ معلومات آج کا یہ مضمون عمومی طور پر تمام قارئین کے لئے اور خصوصی طور پر انکے لئے پیش کر رہی ہوں جو شدت سے اس کے منتظر ہیں۔ اس کے ساتھ ہی معزرت خواہ ہوں کہ آپکے بے حد اصرار کے […]

مناظر 1,434 محبت دراصل ایک کیفیت کا نام ہے؛ کسی مجسم شکل و صورت کا نام نہیں ، اور محبت کوئی ایسا دائمی نقش نہیں جو دکھائی بھی دے،  محبت تو محسوس کی جا سکنے والی ایسی کیفیت ہے جو بند آنکھوں بھی دکھائی دیتی ہے ، بند کانوں سُنائی […]

مناظر 2,152 شاعر : سیدزادہ سخاوت بخاری مقیم : مسقط ، سلطنت عمان 21 نومبر 2020 بروز ھفتہ اٹکاں ناں میلہ ہووے کفتاں ناں ویلہ ہووے ھتے وچ چُکاّ رکھاں کَچھاں وِچ تھیلہ ہووے اٹکاں ناں میلہ ہووے موھڈے اتے شال ہووے نِکی نِکی چال ہووے مِنّا مینڈھے نال ہووے […]

مناظر 855 سخن با آبرو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےتخیل سرخرو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےکہیں نُدرت کی خوشبو سے کہیں نصرت کے ملنے سےسُخن جب مشکبو ہو جائے انکی نعت ہوتی ہےخیالوں میں نہ بسنے دیں اگر دنیا کی رونق کونبی کی جستجو ہو جائے انکی نعت […]

مناظر 2,725 علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے ۔ لاہور: تحریک لبیک کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی بخار میں مبتلا تھے، فیملی ذرائع لاہور: خادم حسین رضوی کو تیز بخار ہونے کے باعث شیخ زید ہسپتال داخل کروایا گیا تھا، فیملی […]