نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام ایوارڈز

نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام ایوارڈز تقسیم تقریب مقبول ذکی مقبول کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا


بھکر ( نمائندہ خصوصی) مقبول ذکی مقبول ، اعظم سہیل ہارون ، زاہد اقبال بھیل ، احسان فیصل کنجاہی ، ڈاکٹر زاہد یاسین اکھیاں ، ملک بھر سے 92 شعراء و ادباء کو ادبی خدمات کے صلہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ مقبول ذکی مقبول کو بھی ان کی کتاب”منتہائے فکر” پر خوبصورت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام ایوارڈز

تفصیلات کے مطابق تقریب کا اہتمام نقیبی کاروان ادب کے روحِ رواں آزاد نقیبی صاحب نے کیا ۔ بمقام لائل پور میوزیم فیصل آباد میں منعقد ہوئی ۔ جس میں ملک بھر سے ادبی شخصیات نے شرکت کی ۔ مقبول ذکی مقبول (بھکر) اعظم سہیل ہارون (بہاولپور) زاہد اقبال بھیل (ننکانہ صاحب) احسان فیصل کنجاہی (گجرات) ڈاکٹر زاہد یاسین اکھیاں (چنوٹ) سے تقریب میں شریک ہوئے ۔ ان کی ادبی و قلمی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ آخر میں شرکا کے لئے طعام کا انتظام بھی کیا گیا ۔

Website | تحریریں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

شمالی علاقہ جات کی سیاحت 3

بدھ دسمبر 28 , 2022
ہم وادی شوگران داخل ہوئے ہمارا دل تھا کہ کچھ وقت ٹھہر جائیں مگر وقت کی کمی کی وجہ سے بادل ناخواستہ کاغان کی جانب بڑھتے چلے گئے
شمالی علاقہ جات کی سیاحت 3

مزید دلچسپ تحریریں