گاؤں کی آبادی سے باہر گول دائرے کی شکل میں پختہ زمین کو کھلواڑا کہا جاتا تھا ۔جیسے ہی گندم کی فصل نسر جاتی اس کا رنگ بھورا ہونے لگتا
چھچھ
اٹک کی ثقافت میں یہ بات رچی بسی ہوئی ہے کہ یہ لوگ اپنی مادری زبان پر فخر کرتے ہیں
علاقہ چھچھ علمی دنیامیں بخارا اور سمرقند کے نام سے جانا جاتا ہے۔
ہماری سادگی ضرب المثل ہے ہم چھاچھی بڑے پیارے اور سادہ لوح لوگ ہیں۔ ہمارے اکثر واقعات بھولے پن کا نادرنمونہ ہوتے ہیں۔