اگست 19, 2026

مات – Defeat

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص

مات – Defeat

صفدر علی حیدری

وہ بھی بڑا عجیب آدمی تھا ۔۔۔۔

سب کا خیر خواہ ۔۔۔۔

سب کا ہمدرد ۔۔۔۔

سب کے آنسو پونچھنے والا ۔۔۔۔۔

سب کو ہنسانے والا ۔۔۔۔

مات – Defeat

ایک عادت تو اس میں ایسی تھی جو میں نے کسی میں نہیں دیکھی ۔۔۔۔

لوگ جیتنے کے لیے کھیلتے ہیں اور وہ جان بوجھ کر ہار جایا کرتا ۔۔۔۔

جیت کے اریب قریب پہنچ کر کوئی ایسی 

” بے  وقوفی ” کرتا کہ اسے مات ہو جاتی ۔۔۔

مجھے اس کی اس خوبی کا بہت بعد میں پتہ چلا ۔۔۔

تب جب وہ مجھے۔۔۔۔ 

یعنی اپنی محبت کو ہار چکا تھا ۔۔۔۔

حالانکہ اس نے پہلی بار یہ کوشش کی تھی کہ اسے مات نہ ہو  ۔۔

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص 

تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص

Title Image by Pexels from Pixabay

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ایڈیٹر / مالک ای میگزین/ ویب سائٹ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

iattockmag@gmail.com