خاموشی میرے دروازے پر روز آتی ہے۔ اب شاید اندر آگئی ہے
اظہر سجاد
اظہر سجاد کا تعلق کھوڑ کمپنی، تحصیل پنڈی گھیب، ضلع اٹک سے ہے۔ وہ شاعر، افسانہ نگار اور کالم نگار ہیں۔ ان کا افسانوی مجموعہ "تیسری دیوار" شائع ہو چکا ہے، جسے قارئین اور ناقدین کی جانب سے پذیرائی حاصل ہوئی۔ وہ حلقۂ اربابِ ذوق کھوڑ کے سابقہ سیکریٹری رہ چکے ہیں اور طویل عرصے سے ادبی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایم اے (انگریزی ادب) کیا ہے۔ پیشہ ورانہ زندگی میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) سے وابستہ رہے، جبکہ اس وقت شعبۂ درس و تدریس سے منسلک ہیں۔ ادب، معاشرتی مسائل اور انسانی نفسیات ان کی تحریروں کے نمایاں موضوعات ہیں
ہر پاکستانی خصوصاً نوجوانوں کو قائد کے فرمودات پڑھ کر اُن پر عمل کرنے کی کوشش کرنی...
ایک اہل کار کی فرض شناسی پر انھیں انعام و اکرام سے نوازا جانا ایک مستحسن اقدام...
میرے نزدیک سب سے انمول چیز پُرخلوص دلوں سے نکلی ہوئی دعائیں ہیں۔ میں ہمیشہ ایمان...
خالص حب الوطنی کے جذبے کے تحت اپنی مالی، بدنی اور ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا...
نام محض شناخت ہی نہیں بلکہ اسِ کی معنویت شخصیت پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔
اب ایک سال ہو گیا وہ چڑیا واپس نہیں آئی۔ نہ میرے گھر نہ میرےخواب میں۔
راجہ عرفان جیسے ہمہ جہت شاعر کے فن کو ایک مختصر سے مضمون میں سمیٹنا بہت مشکل...
نعت نہ صرف شعرکہنے کی صلاحیت کو جِلا بخشتی ہے بلکہ رحمت و برکت کا ذریعہ...
ادب دوست قارئین کو چاہیے کہ ان کتب کا ضرور مطالعہ کریں اور اپنی قیمتی آرا کا...