ڈاکٹر عارفہ شہزاد کی کتاب “انگریزی میں اردو ادب کی تنقید” انگریزی زبان کے دائرہ کار میں...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
سید عارف سعید بخاری کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، انہوں نے صحافت کی دنیا میں...
”ادبیات خیبرپختونخوا کا 2023 کا تیسرا شمارہ پاکستان کے ثقافتی، ادبی اور لسانی منظر نامے میں...
مختار تلہری ثقلینی کی پیدائش یکم فروری 1960 عیسوی کو ہوئی جبکہ شاعری کا آغاز 1981 میں...
ساکشی صدف جوکہ اردو کی نوجوان اور مقبول شاعرہ تھی نے چند دن پہلے نامعلوم وجوہات کی...
کشمیری ادیب رئیس احمد کمار کا افسانہ “عمرہ” ایک مختصر افسانہ ہے جس میں غلام خان کے...
ریاست الینوائس میں پنجابی زبان کا مہینہ قرار دینے کا حالیہ اعلان ریاست کی جانب سے...
ابن انشاء کی شہرہ آفاق نظم “یہ بچہ کس کا ہے؟” میں بنجر صحرا میں ایک نظر...
مملکت خدادا پاکستان اپنی منفرد تاریخ اور ثقافتی ورثے سے مالا مال ملک ہے، آج کل معاشی...
اسلام شکارپوری کا تعلق ہندوستان سے ہے، اردو کے ممتاز شاعر ہیں، آپ کا اصل نام اسلام...