میرے خیال میں امکان یہی ہے کہ اسلام آباد مذاکرات بوجوہ مستقل جنگ بندی کی نوید پر...
جوسف علی
میں نے اردو زبان میں ایف سی کالج سے ماسٹر کیا، پاکستان میں 90 کی دہائی تک روزنامہ "خبریں: اور "نوائے وقت" میں فری لانس کالم لکھتا رہا۔ 1998 میں جب انگلینڈ گیا تو روزنامہ "اوصاف" میں سب ایڈیٹر تھا۔
روزنامہ "جنگ"، لندن ایڈیشن میں بھی لکھتا رہا، میری انگریزی زبان میں لندن سے موٹیویشنل اور فلاسفیکل مضامین کی ایک کتاب شائع ہوئی جس کی ہاؤس آف پارلیمنٹ، لندن میں 2001 میں افتتاحی تقریب ہوئی جس کی صدارت ایم پی چوہدری محمد سرور نے کی اور مہمان خصوصی پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی تھی۔
اگر حالیہ خلیجی جنگ چند ماہ یا چند سالوں کے لیئے بند ہو جاتی ہے تو...
ایسا لگتا ہے کہ امریکی سپریمیسی کا ٹائی ٹانک آہستہ آہستہ آبنائے ہرمز میں ڈوب رہا ہے۔
چند ایرانی غداروں نے امریکہ اور اسرائیل سے گٹھ جوڑ کر کے ایران کو امریکہ کی...
امریکی صدر یہ حربے ایران پر صرف نفسیاتی دباؤ بڑھانے کے لیئے استعمال کر رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امن کے نام پر سلامتی کونسل میں اسرائیل کے حق میں حسب روایت...
اب تو سائنسی ترقی اتنی برق رفتار ہو گئی ہے کہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ...
اگر امریکہ اسرائیل کو اتنی اہمیت دیتا ہے تو پھر عرب بھائیوں کو بھی اپنے دوستوں کی...
” کیا امریکہ واقعی ایک ایسی خونی دلدل میں پھنس چکا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے؟
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ روئے زمین پر عدم سے ہر لمحے نامیاتی مادوں کی...