ٹیکنالوجی کی روز افزوں ترقی نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے۔ تحقیق کے شعبے میں بھی اس کے واضح اثرات مرتب ہوئے ہیں۔۔
مزید پڑھیں »ڈاکٹرارشد محمود ناشاد
اٹک کے ادبی افق پر تیز روشنی کا ستارہ؛تقریر و تحریر،نظم ونثر،تنقید و تخلیق ، ہر میدان میں بہت ثروت مند ہیں‘‘اصل نام ارشد محمود ہے
مزید پڑھیں »جشن ربیع النور
اٹک (کیمبل پور) کے ارباب ذوق میں جناب مونس رضا صاحب کا نام نمایاں ترین ہے اور ان چند ناموں میں بھی سرفہرست ہے جو دامے،درمے،سخنے، قدمے صاحبان علم و دانش و اہل قلم کی بھرپور حوصلہ افزائی بلکہ سرپرستی بھی کرتے ہیں۔ جناب مونس رضا وہ اکثر پرتکلف محافل …
مزید پڑھیں »صبح کا انتظار
کسی بھی معاشرے میں اُستاد Teacher کا کِردار اہم ترین اور بنیادی ترین ہوتا ہے , اُستاد اپنے شاگردوں کے لیئے Role.Model کی حیثیت رکھتا ہے , طالبِ علم غیر محسوس مگر فطری طور پر اپنے اُستاد سے Inspire ہوتا ہے , اور استاد جیسا بننے کی کوشش کرتا ہے …
مزید پڑھیں »