اگست 15, 2026

تعارف – Introduction

‘یہ دیکھیں، امّی ابو کی پسند!’”

تعارف – Introduction

 صفدر علی حیدری 

"یار، میری بیوی میرا تعارف نہیں کرواتی… شرم آتی ہے کہے کہ میں اُس کا شوہر ہوں۔”

دوست ہنسا:

"قسمت والا ہے تُو!”

تعارف – Introduction

وہ جل کر بولا:

"قسمت کیا؟ لوگ تو مذاق اڑاتے ہیں — ‘تیری بیوی کو تجھے شوہر کہتے ہوئے شرم آتی ہے’”

دوست نے کندھے اُچکائے:

"میری بیوی تو جہاں جاتی ہے سب سے پہلے میرا تعارف کراتی ہے — 

‘یہ دیکھیں، امّی ابو کی پسند!’”

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ایڈیٹر / مالک ای میگزین/ ویب سائٹ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

iattockmag@gmail.com