اختصاریے امید اور خوف مونس رضا دسمبر 14, 2020 مناظر 780 اللہ کی رحمت سے اُمّید اور اللہ کے غضب سے خوف ہی کامیابی کی ضمانت ہے ، ایمان اسی خوف اور اُمّید کے درمیان ہے، صرف اُمید انسان کو بے لگام کرتی ہے اور صرف خوف مایوسی کا مُوجِب بنتا ہے مونس رضا