جمہوریت اور خواندگی کسی بھی مہذب معاشرے کے دو اہم ترین جزو ہیں۔ دونوں ایک دوسرے سے باہم متصل اور ایک دوسرے پر منحصر ہیں
جمہوریت
قدیم یونان کو جمہوریت کی جنم بھومی متصور کیا جاتا ہے جس کے آثار 600سال قبل از عیسوی اور ’’بدھا‘‘ کی پیدائش (564 ق م) سے جا ملتے ہیں۔
لاکھوں نوکریاں،روزگار کی فراوانی، وظائف ،گھروں کی تعمیر، سستا انصاف ، محمود و ایاز کی یک جائی، ایک نصاب ،خواب در خواب کا یہ سفر بڑا ہی تھکا دینے والا ہے ۔